بنس حالیہ ماہ کی 20 تاریخ کو خطے کا دورہ کریں گے
ان کے دورے میں مصر، اردن اور اسرائیل شامل ہیں واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی نائب صدر مایک بنس حالیہ ماہ جنوری کی 20 تاریخ کو مشرق وسطی کا دورہ کریں گے، جس میں مصر، اردن اور اسرائیل کے علاقے شامل ہیں۔ جبکہ کل امریکی عہدیدار کے جاری کردہ بیان کے مطابق وہ اس […]
ان کے دورے میں مصر، اردن اور اسرائیل شامل ہیں

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
امریکی نائب صدر مایک بنس حالیہ ماہ جنوری کی 20 تاریخ کو مشرق وسطی کا دورہ کریں گے، جس میں مصر، اردن اور اسرائیل کے علاقے شامل ہیں۔ جبکہ کل امریکی عہدیدار کے جاری کردہ بیان کے مطابق وہ اس دوران کینسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) سے بھی خطاب کریں گے۔ (۔۔۔)