اعتراف

مظاہرے صرف معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہیں : روحانی

گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، اور جیل کے اندر ایک طالب کی ہلاکت   لندن: عادل السالمی کل ایران کے صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ اقتصادی مطالبات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی مطالبات کے باعث ملک میں احتجاج کی تحریک نے زور پکڑا ہے۔ (۔۔۔) دریں […]

مظاہرے صرف معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہیں : روحانی
گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، اور جیل کے اندر ایک طالب کی ہلاکت

لندن: عادل السالمی

کل ایران کے صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ اقتصادی مطالبات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی مطالبات کے باعث ملک میں احتجاج کی تحریک نے زور پکڑا ہے۔ (۔۔۔)

دریں اثناء، ایرانی پارلیمنٹ کے نائب محمود صادقی نے اپنی رپورٹ میں تہران کی "ایون” جیل میں موجود مظاہرین میں سے ایک طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ (۔۔۔)

اسی طرح گرفتار شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ دنوں میں ایرانی عہدیدارن کے جاری بیانات کے مطابق ایران کے 15 گورنریٹوں میں دو ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 22 ربيع الثاني 1439 ہجری – 09 جنوری 2018ء  شمارہ:  [14287]