بيانات

انتخابات میں "حزب اللہ” کی کامیابی ایک آفت ہوگی : جمیل "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے

  بیروت: ثائر عباس لبنان کی "کتائب لبنانی” (لبنانی فالینج) پارٹی کے سربراہ سامی جمیل نے انتخابی قانون سے خبردار کیا ہے جس کے تحت موسم بہار میں لبنانی پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے "اس میں "حزب اللہ” کی کامیابی کو محفوظ بنانے کے لئے ایوان نمائندگان کی اکثریت

انتخابات میں "حزب اللہ” کی کامیابی ایک آفت ہوگی : جمیل "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے

بیروت: ثائر عباس

لبنان کی "کتائب لبنانی” (لبنانی فالینج) پارٹی کے سربراہ سامی جمیل نے انتخابی قانون سے خبردار کیا ہے جس کے تحت موسم بہار میں لبنانی پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے "اس میں "حزب اللہ” کی کامیابی کو محفوظ بنانے کے لئے ایوان نمائندگان کی اکثریت کو علیحدہ کر لیا گیا ہے”۔ انہوں نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ "اس قسم کی کامیابی ایک آفت لائے گی”۔ (۔۔۔)

پیر – 28 ربيع الثاني 1439 ہجری – 15 جنوری 2018ء  شمارہ: [14293]