بانسری بجانے والی پہلی مصری خاتون وزیر ثقافت
ایناس عبد الدائم سیاسی تجربہ اور جرأت مندی کے ساتھ ساتھ فنکارانہ تاریخ کی حامل بھی ہیں قاہرہ: محمد نبیل حلمی مصر کے علاقے جزیرہ زمالک میں واقع مصری اوپیرا ہاؤس اور وزارت ثقافت کے دفتر کے مابین فاصلہ چند سو میٹر کا ہے، تاہم، نئی خاتون وزیر ایناس عبد الدایم؛ […]
ایناس عبد الدائم سیاسی تجربہ اور جرأت مندی کے ساتھ ساتھ فنکارانہ تاریخ کی حامل بھی ہیں

قاہرہ: محمد نبیل حلمی
مصر کے علاقے جزیرہ زمالک میں واقع مصری اوپیرا ہاؤس اور وزارت ثقافت کے دفتر کے مابین فاصلہ چند سو میٹر کا ہے، تاہم، نئی خاتون وزیر ایناس عبد الدایم؛ جو کہ اوپیرا ہاؤس کی صدارت سے حکومتی عہدہ کی جانب آئیں ہیں، یہ محسوس ہوتا ہے کہ سابقہ کام سے نئے کام تک کا ان کا سفر اتنا آسان نہیں ہے۔
ایک قابل "بانسری بجانے والی” دو تجربوں سے مسلح ہیں، پہلا آرٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنا اور دوسرا سنہ 2012 سے ابھی تک مصری اوپیرا ہاؤس کی صدارت، کیا بات ہے! کیونکہ یہ پہلی مصری خاتون ہیں جو وزیر ثقافت تک کے عہدہ تک پہنچی ہیں۔ (۔۔۔)