حماس کا اسرائیل پر الزام کہ اس نے لبنان میں اسے ایک رکن کو نشانہ بنایا

  بیروت: "الشرق الاوسط” کل فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک پیکٹ بم کے ذریعے اسکے ایک کارکن کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اسے قتل کرنے کی کوشش کی، جس سے وہ زخمی ہوگیا ہے۔ محمد حمدان کا شمار […]

حماس کا اسرائیل پر الزام کہ اس نے لبنان میں اسے ایک رکن کو نشانہ بنایا

بیروت: "الشرق الاوسط”

کل فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک پیکٹ بم کے ذریعے اسکے ایک کارکن کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اسے قتل کرنے کی کوشش کی، جس سے وہ زخمی ہوگیا ہے۔ محمد حمدان کا شمار لبنان میں "حماس” کی مشہور شخصیات میں نہیں ہوتا، لیکن "حزب اللہ” کے ماتحت ٹیلی ویژن چینل "المنار” نے اسے "تحریک کی اہم شخصیت قرار دیا ہے”۔ (۔۔۔)

پیر – 28 ربيع الثاني 1439 ہجری – 15 جنوری 2018ء  شمارہ: [14293]