کل معاہدہ میں عمان کے اندر اسرائیلی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی بات

نیتنیاہ: ترکی سے زیادہ معاوضہ تل ابيب: "الشرق الاوسط” اس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ کل عمان میں اسرائیل کا جولائی سے بند شدہ سفارت خانہ دوبارہ کھل جائے گا اور سفارتخانہ کو بند اس جرم کی وجہ سے کیا گیا تھا جو سفارت خانہ کے ایک اسرائیلی […]

کل معاہدہ  میں عمان کے اندر اسرائیلی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی بات
نیتنیاہ: ترکی سے زیادہ معاوضہ

تل ابيب: "الشرق الاوسط”

اس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ کل عمان میں اسرائیل کا جولائی سے بند شدہ سفارت خانہ دوبارہ کھل جائے گا اور سفارتخانہ کو بند اس جرم کی وجہ سے کیا گیا تھا جو سفارت خانہ کے ایک اسرائیلی پولس نے کیا تھا جس میں دو شہری شہید ہو گئے تھے۔

کل اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے کہا کہ اسرائیل سفارت خانہ کے حادثہ کے سلسلہ میں افسوس زدہ اور شرمندہ ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ وہ اس سے عبرت حاصل کرے گا۔(۔۔۔)

تل ابیب میں سیاسی ذرائع نے کہا کہ حکومت نے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔) اور اس نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ جو اردن کو دیگا اس سے بہت زیادہ ہوگا جو اس نے مرمرہ کشتی پر کیے جانے والے حملہ کے بدلہ میں ترکی کو دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14298)