لبنان کی طرف سے "الیکٹرانک جاسوسی” کا اعتراف

المشنوق: ہم نے داعش کو توڑا اور دہشت گردوں کا حملہ بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان کے وزیر داخلہ نہاد المشنوق نے الیکٹرانک جاسوسی کے فیصلہ کے سچ ہونے کی نفی نہیں کی لیکن انہوں نے کہا کہ اس میں بہت زیادہ مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے۔(۔۔۔) […]

لبنان کی طرف سے "الیکٹرانک جاسوسی” کا اعتراف
المشنوق: ہم نے داعش کو توڑا اور دہشت گردوں کا حملہ

بیروت: "الشرق الاوسط”

کل لبنان کے وزیر داخلہ نہاد المشنوق نے الیکٹرانک جاسوسی کے فیصلہ کے سچ ہونے کی نفی نہیں کی لیکن انہوں نے کہا کہ اس میں بہت زیادہ مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف لبنان کے وزیر داخلہ نے تنظیم داعش کی طرف سے اس منصوبہ کو ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے جس کا نشانہ سرکاری ادارے اور عبادت گاہیں تھیں اور انہوں نے پرسکون لبنان کی کاروائی کا ذکر کیا جسے اندرونی سیکورٹی فورسز کے انفارمیشن ڈویژن نے تنظیم داعش میں داخل ہوکر اور ایک رہنماء کو گزشتہ جون میں گرفتار کرنے کے بعد اسے فوج میں بھرتی کرکے انجام دیا ہے اور اسے اس کے بعد پانچ مہینوں کے لیے کام پر لگایا گیا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14298)