بینس کی طرف سے بیت المقدس کی فائل کو پرسکون کرنے کی کوشش
رام الله: كفاح زبون – قاهرة: "الشرق الاوسط” کل امریکی نائب صدر مائک بنس نے علاقہ کے دورہ کا آغاز کیا ہے اور اس کا آغاز قاہرہ میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات کے ذریعہ کیا ہے اور ٹرمپ کا بیت المقدس کی طرف اپنے سفارت خانہ کو […]

رام الله: كفاح زبون – قاهرة: "الشرق الاوسط”
کل امریکی نائب صدر مائک بنس نے علاقہ کے دورہ کا آغاز کیا ہے اور اس کا آغاز قاہرہ میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات کے ذریعہ کیا ہے اور ٹرمپ کا بیت المقدس کی طرف اپنے سفارت خانہ کو منتقل کرنے اور بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے فیصلہ کے بعد ایک امریکی ذمہ دار کا یہ پہلا دورہ ہے اور اس فیصلہ کا وسیع پیمانہ پر عرب اور پوری دنیا میں انکار کیا گیا۔
امریکی صدر اپنے مشرق وسطی کے اس دورہ میں بیت المقدس کی فائل کو پرسکون کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاہرہ میں چند گھنٹے گزارنے کے بعد امریکی نائب صدر نے کل شام مصر کی دار الحکومت قاہرہ سے اردن کی دار الحکومت عمان کی طرف متوجہ ہوئے اور ان کے پروگرام میں ہے کہ وہ کل اور بدھ دو دن اسرائیل میں رہیں گے۔(۔۔۔)
اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14299)