عراق میں مراکشی نژاد جرمن "داعشی خاتون” کو پھانسی
بغداد: "الشرق الاوسط” مراکشی نژاد جرمن خاتون پہلی "داعشی خاتون” ہے جس کے خلاف عراقی حکومت نے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ "داعش” کو شکست دیئے جانے کے بعد ابھی سینکڑوں غیر ملکی تشدد پسند عراقی جیلوں اپنے مقدمات کے فیصلوں کے منتظر ہیں۔ عراقی سپریم کو

بغداد: "الشرق الاوسط”
مراکشی نژاد جرمن خاتون پہلی "داعشی خاتون” ہے جس کے خلاف عراقی حکومت نے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ "داعش” کو شکست دیئے جانے کے بعد ابھی سینکڑوں غیر ملکی تشدد پسند عراقی جیلوں اپنے مقدمات کے فیصلوں کے منتظر ہیں۔
عراقی سپریم کورٹ کے ترجمان جج عبد الستار بیرقدار نے کہا ہے کہ پھانسی کی سزا کا حکم جرمنی کی طرف سے آیا ہے؛ کیونکہ "اس نے لوجسٹک خدمات فراہم کیں اور دہشت گرد تنظیم کو مجرمانہ کاروائی میں امداد دی۔ جبکہ اس پر عراقی افواج اور سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے میں شریک ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ (۔۔۔)