یمن میں انسانی بنیادوں پر 1٫5 ملیار ڈالر کا منصوبہ

ولد شیخ فروری کے آخر میں مدت پوری کر رہے ہیں اور ان کے بعد برطانوی نام زیر غور   ریاض: نایف الرشید – صنعا: "الشرق الاوسط” یمن میں قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد نے کل 1٫5 ملیار ڈالر سے زائد کی لاگت کے انسانی بنیادوں پر وسیع تر کئی منصوبوں کے آغاز کا […]

یمن میں انسانی بنیادوں پر 1٫5 ملیار ڈالر کا منصوبہ
ولد شیخ فروری کے آخر میں مدت پوری کر رہے ہیں اور ان کے بعد برطانوی نام زیر غور

ریاض: نایف الرشید – صنعا: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد نے کل 1٫5 ملیار ڈالر سے زائد کی لاگت کے انسانی بنیادوں پر وسیع تر کئی منصوبوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جن میں نمایاں فضائی راستوں اور 17 پرامن زمینی راہ داریوں کا قیام اور یمن کی بندگاہوں کی صلاحیتوں کو بڑھانا شامل ہے۔ (۔۔۔)

اسی ضمن میں، کل اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں ان کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد آئندہ ماہ فروری کو سبکدوش ہو رہے ہیں اور ان کی جگہ برطانوی سفیر مارٹن گریفنچ کا نام ممکنہ طور پر تجویز کیا جا رہا ہے۔

منگل – 6 جمادى الأولى 1439 ہجری – 23 جنوری 2018ء  شمارہ: [14301]