بنس کا 2019 کے اختتام تک سفارت خانے کی منتقلی کا عزم

مشرقی قدس کو فلسطینی دارالحکومت قرار دینے کے لئے یورپی حمایت   تل ابیب: نظیر مجلی – بروکسل: عبد اللہ مصطفی نائب امریکی صدر مائکل بنز؛ جو بروز اتوار اسرائیل پہنچے تھے، انہوں نے کل (اسرائیلی پارلیمنٹ) کنیسٹ کے سامنے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر واشنگٹن کی طرف سے قدس کو […]

بنس کا 2019 کے اختتام تک سفارت خانے کی منتقلی کا عزم
مشرقی قدس کو فلسطینی دارالحکومت قرار دینے کے لئے یورپی حمایت

تل ابیب: نظیر مجلی – بروکسل: عبد اللہ مصطفی

نائب امریکی صدر مائکل بنز؛ جو بروز اتوار اسرائیل پہنچے تھے، انہوں نے کل (اسرائیلی پارلیمنٹ) کنیسٹ کے سامنے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر واشنگٹن کی طرف سے قدس کو اسرائیلی "دارالحکومت” تسلیم کرنے کی یقین دہانی کی، جبکہ اس اجلاس کا عرب اراکین نے بائیکاٹ کیا تھا۔ انہوں نے کہا "یہ اعتراف امن عمل کی ضمانت ہے”، انہوں نے انکشاف کیا کہ 2019 کے اختتام تک امریکی سفارت خانہ قدس میں منتقل ہو جائے گا۔ (۔۔۔)

عباس سے پہلے ملاقات کرنے والے یورپی وزراء کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ دوبارہ براہ راست امن مذاکرات شروع کرانے کے لئے پرعزم ہے، جس میں دو ریاستی حل اور مشرقی قدس فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے۔ اس حل کی حمایت کرنے والی یورپی تجویز پر وزرا نے اتفاق کیا ہے۔ (۔۔۔)