فوج آئین کے تابع، اور ادارے خود مختار: "سوچی” دستاویز
"الشرق الاوسط” آئندہ "شامی مذاکرات کے روسی دستایز کو شائع کر رہا ہے لندن: ابراہیم حمیدی ماسکو کی جانب سے سوچی میں منعقدہ "شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس” کی دستاویز ترتیب دے دی گئی ہے؛ جس کی ایک کاپی "الشرق الاوسط” نے حاصل کر لی ہے، اس دستاویز میں سفارش
"الشرق الاوسط” آئندہ "شامی مذاکرات کے روسی دستایز کو شائع کر رہا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی
ماسکو کی جانب سے سوچی میں منعقدہ "شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس” کی دستاویز ترتیب دے دی گئی ہے؛ جس کی ایک کاپی "الشرق الاوسط” نے حاصل کر لی ہے، اس دستاویز میں سفارش کی گئی ہے کہ "آئین کے تابع قومی فوج تشکیل دی جائے” اور سیکورٹی ادارے "قانون اور انسانی حقوق” کی پاسداری کریں، علاوہ ازیں "قومی وحدت” کے ساتھ شامی حکومت کی یقین دہانی کی گئی ہے جو "خود مختار اداروں کے حکام کی منصفانہ نمائندگی کرے”۔ (۔۔۔)