فٹ بال لیجنڈ جارج ویا لائیبیریا کے صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں

مونروویا: "الشرق الاوسط” فٹ بال لیجنڈ جارج ویا نے کل لائیبیریا کے صدر کا آئینی حلف اٹھایا اور لوگوں کے مجمع کے سامنے خطاب کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے جن میں سرفہرست بد عنوانی کے خلاف جنگ ہے۔ (۔۔۔) […]

فٹ بال لیجنڈ جارج ویا لائیبیریا کے صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں

مونروویا: "الشرق الاوسط”

فٹ بال لیجنڈ جارج ویا نے کل لائیبیریا کے صدر کا آئینی حلف اٹھایا اور لوگوں کے مجمع کے سامنے خطاب کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے جن میں سرفہرست بد عنوانی کے خلاف جنگ ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 6 جمادى الأولى 1439 ہجری – 23 جنوری 2018ء  شمارہ: [14301]