میکرون کی طرف سے فرانس کی واپسی کا اعلان اور ٹرمپ پر تنقید

الجبير: محمد ابن سلمان مضبوط اور معتدل سعودی عرب چاہتے ہیں ڈاووس: نجلاء حبريري کل فرانس کے صدر مانویل میکرون نے یورپی رہنمائی بلکہ بین الاقوامی رہنمائی کی طرف واپس ہونے کے سلسلہ میں زور دیا ہے اور انہوں نے اس بات کو اپنے تین کلمات میں پیش کر دیا کہ […]

میکرون کی طرف سے فرانس کی واپسی کا اعلان اور ٹرمپ پر تنقید
الجبير: محمد ابن سلمان مضبوط اور معتدل سعودی عرب چاہتے ہیں

ڈاووس: نجلاء حبريري

کل فرانس کے صدر مانویل میکرون نے یورپی رہنمائی بلکہ بین الاقوامی رہنمائی کی طرف واپس ہونے کے سلسلہ میں زور دیا ہے اور انہوں نے اس بات کو اپنے تین کلمات میں پیش کر دیا کہ فرانس واپس ہو چکا ہے۔ انہوں نے ڈاووس کانفرنس کی سرگرمیوں کے دوسرے دن اپنی گفتگو میں اپنے ملک کی معاشی طاقت کو بحال کرنے کے لیے پانچ نقطوں پر مشتمل ایک قومی منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔)۔۔۔(

انہوں نے باطنی طور پر اپنے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کیا ہے۔)۔۔۔(

اسی سلسلہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کل ڈاووس کانفرنس میں اپنی گفتگو کے دوران ان اصلاحات کے مرکزی اشاروں کا جائزہ لیا جو آج سودی عرب میں ہوئی ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور معتدل ملک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اسے عرب ممالک بلکہ دنیا میں نمونہ بنایا جا سکے۔)۔۔۔(

جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14303)