چار خواتین وزراء کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: خواتین کو با اختیار بنانا کامیابی کی بنیاد ہے

ڈیووس: نجلاء حبريري امارات کی تین خواتین وزراء نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سماج ومعاشرہ کی کامیابی خواتین کو بااختیار بنانے پر منحصر ہے اور انہوں نے پرسو شام کینڈا کی وزیر اعظم جاسٹن ٹروڈو کی گفتگو کو مثال کے طور پر پیش کیا جس میں انہوں نے سماج […]

چار خواتین وزراء کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: خواتین کو با اختیار بنانا کامیابی کی بنیاد ہے

ڈیووس: نجلاء حبريري

امارات کی تین خواتین وزراء نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سماج ومعاشرہ کی کامیابی خواتین کو بااختیار بنانے پر منحصر ہے اور انہوں نے پرسو شام کینڈا کی وزیر اعظم جاسٹن ٹروڈو کی گفتگو کو مثال کے طور پر پیش کیا جس میں انہوں نے سماج ومعاشرہ کی کامیابی کو خواتین کو با اختیار بنانے سے مربوط کیا ہے۔

چاروں خواتین وزراء نے ڈاووس میں منعقدہ عالمی معاشی فورم کے بعد "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ امارات نے ملک کے قیام کے بعد ہی سے خواتین کو با اختیار بنانے کی بنیاد کو اختیار کیا ہے۔)۔۔۔(

جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14303)