کابل میں قتل عام کے سلسلہ میں طالبان کا اعتراف

ایک خودکش حملہ میں 250 سے زائد افراد زخمی اور ہلاک كابل: "الشرق الاوسط” کل طالبان کی طرف سے دار الحکومت کابل کے مرکزی علاقہ میں دھماکہ خیز ایمبولینس کے ذریعہ خودکش دھماکہ میں سو افراد شہید اور 158 افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حادثہ کی وجہ سے افغان دار […]

کابل میں قتل عام کے سلسلہ میں طالبان کا اعتراف
ایک خودکش حملہ میں 250 سے زائد افراد زخمی اور ہلاک

كابل: "الشرق الاوسط”

کل طالبان کی طرف سے دار الحکومت کابل کے مرکزی علاقہ میں دھماکہ خیز ایمبولینس کے ذریعہ خودکش دھماکہ میں سو افراد شہید اور 158 افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حادثہ کی وجہ سے افغان دار الحکومت میں زیادہ آبادی والے علاقہ میں ڈر وخوف کی فضاء عام ہو گئی ہے اور افغانی حکومت نے اس حملہ کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے اور ملک کے اندر غیر سرکاری تنظیم کو آرڈینیٹر نے اس حملہ کو قتل عام سے تعبیر کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14306)