یمنی فوج کی طرف سے حوثیوں کی زندگی پریشان کن
اتحاد کی طرف سے سیاسی جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے کی دعوت تعز – ریاض: "الشرق الاوسط” قانون حمایت اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی فوج نے شمالی یمن کے صعدہ علاقہ کے اندر اسٹریٹجک جگہوں کو آزاد کرا کر حوثی میلیشیاؤں کی زندگی کو ان کے قلعہ […]
اتحاد کی طرف سے سیاسی جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے کی دعوت

تعز – ریاض: "الشرق الاوسط”
قانون حمایت اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی فوج نے شمالی یمن کے صعدہ علاقہ کے اندر اسٹریٹجک جگہوں کو آزاد کرا کر حوثی میلیشیاؤں کی زندگی کو ان کے قلعہ کے اندر دوبھر کر دیا ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں یمن کے اندر قانون حمایت اتحاد نے یمن کی سیاسی اور سماجی جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے، صبر کرنے اور انتشار ختم کرنے کی دعوت دی ہے اور آزادی کی کاروائی کو مکمل کرنے اور میلیشیاؤں کو مار بھگانے کے لیے اتحاد کے ساتھ مل جل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14306)