"ایرانی اثر ورسوخ” پر بات چیت کے لئے نتنیاہو کے ماسکو کے دورہ سے قبل، لبنان کو اسرائیلی دھمکی
تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی حکومت اور فوجی ترجمان نے ایک غیر معمولی وسیع تر مہم شروع کی ہے،جس میں لبنان اور شام میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثر و رسوخ سے خبردار کیا گیا ہے، جبکہ یہ سب وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے آج ماسکو کے اس دورہ سے قبل […]

تل ابیب: "الشرق الاوسط”
کل اسرائیلی حکومت اور فوجی ترجمان نے ایک غیر معمولی وسیع تر مہم شروع کی ہے،جس میں لبنان اور شام میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثر و رسوخ سے خبردار کیا گیا ہے، جبکہ یہ سب وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے آج ماسکو کے اس دورہ سے قبل ہے جس میں وہ اس بارے میں وہاں تبادلۂ خیال کریں گے۔ (۔۔۔)
کل کابینہ کے اجلاس کے آغاز میں نتنیاہو نے کہا کہ ڈیوس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انہوں نے "خطے میں ایرانی جارحیت کو روکنے کی ضرورت” پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ (۔۔۔)