"سوچی کانفرنس” کے موقع پر کشیدگی میں اضافہ، غوطہ اور ادلب پر شدید بمباری
بیروت: کارولین عاکوم آج ماسکو کے زیر نگرانی روسی شہر سوچی میں شروع ہونے والی "شام کی قومی ڈائیلاگ” کانفرنس کے موقع پر شام میں بڑے پیمانے پر دھماکوں اور غوطہ، ادلب کے علاقوں پر فضائی حملوں کے بعد سخت جنگ چھڑ گئی ہے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع […]

بیروت: کارولین عاکوم
آج ماسکو کے زیر نگرانی روسی شہر سوچی میں شروع ہونے والی "شام کی قومی ڈائیلاگ” کانفرنس کے موقع پر شام میں بڑے پیمانے پر دھماکوں اور غوطہ، ادلب کے علاقوں پر فضائی حملوں کے بعد سخت جنگ چھڑ گئی ہے۔
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ادلب کے مضافاتی شہر سراقب پر صبح سے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے راکٹوں اور بیرل بموں سے بمباری کی جا رہی ہے۔ (۔۔۔)
"الرحمن کور” کے ترجمان وائل علوان نے نشاندہی کی ہے کہ کل غوطہ میں حکومتی افواج کی طرف سے فوجی گاڑیوں کے ادارے پر حملہ کرنے اور جماعتوں کو پسپا کرنے کی کوشش کے بعد بڑے پیمانے پر لڑائی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کا اعلان، صرف میڈیا کا شور ہے۔