سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل افواہوں اور شر انگیزی سے خبردار کر رہی ہے

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل کی جنرل اتھارٹی نے افواہوں کے حصول، انہیں نشر کرنے اور پھیلانے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔) اس سلسلے میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک بڑی تعداد […]

سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل افواہوں اور شر انگیزی سے خبردار کر رہی ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل کی جنرل اتھارٹی نے افواہوں کے حصول، انہیں نشر کرنے اور پھیلانے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔)

اس سلسلے میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک بڑی تعداد میں جعلی اکاؤنٹس پائے جاتے ہیں جن کا مقصد سعودی عرب میں افواہوں اور فتنوں کو پھیلانا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 12 جمادى الأولى 1439 ہجری – 29 جنوری 2018ء  شمارہ: [14307]