عون کی طرف سے "رواداری” کا مطالبہ اور "امید تحریک” باسيل کے معافی نامہ کا پابند

لبنان کا مسئلہ سیکورٹی طور پر حل اور سیاسی طور پر پیچیدہ بيروت: نذير رضا اور كارولين عاكوم لبنان کے صدر میکائل عون نے اس بحران کے سلسلہ میں اختیار کردہ اپنی خاموشی کے پالیسی کو توڑا ہے جسے ان کے رشتہ دار وزیر خارجہ جبران باسیل نے پارلیمنٹ کے صدر […]

عون کی طرف سے "رواداری” کا مطالبہ اور "امید تحریک” باسيل کے معافی نامہ کا پابند
لبنان کا مسئلہ سیکورٹی طور پر حل اور سیاسی طور پر پیچیدہ

بيروت: نذير رضا اور كارولين عاكوم

لبنان کے صدر میکائل عون نے اس بحران کے سلسلہ میں اختیار کردہ اپنی خاموشی کے پالیسی کو توڑا ہے جسے ان کے رشتہ دار وزیر خارجہ جبران باسیل نے پارلیمنٹ کے صدر نبیہ بری کو گنڈا کہ کر مزید پیچیدہ کر دیا ہے اور اس کے نتیجہ میں سیاسی اور سیکورٹی اثرات رونما ہوئے ہیں۔

عون نے اس بحران کو رواداری کی دعوت دیکر حل کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے ایسی غلطی قرار دی ہے جس کی بنیاد غلطی پر ہے لیکن بری کے حلقوں نے اس پر کمینٹ کرنے کا انکار کیا ہے جبکہ اس سے پہلے "امید تحریک” کے ارکان اور وزراء کی توجہ علی الاعلان باسیل سے معذرت نامہ کا مطالبہ کرنے پر مرکوز تھی۔(۔۔۔)

بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14309)