کروبی کی طرف سے "وقت گزر جانے سے پہلے” اصلاحات کا مطالبہ
خامنئی کو اس صورتحال کی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت تہران ـ لندن: "الشرق الاوسط” ایران کے ممتاز مخالف مہدی کروبی نے ایران کے مرشد اعلی علی خامنئی کے نام کھلا ہوا پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے حالیہ بے چینی پیدا کرنے والے قومی غضب کو قبول کرکے […]
خامنئی کو اس صورتحال کی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت

تہران ـ لندن: "الشرق الاوسط”
ایران کے ممتاز مخالف مہدی کروبی نے ایران کے مرشد اعلی علی خامنئی کے نام کھلا ہوا پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے حالیہ بے چینی پیدا کرنے والے قومی غضب کو قبول کرکے وقت گزر جانے سے پہلے ساخت کی اصلاح کرنے کی دعوت دی ہے۔
سنہ 2011 سے اپنے گھر میں نظربند کروبی نے دوسروں پر لعن طعن کرنے کے بجائے خامنئی سے اس سیاسی اور معاشی پریشانیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس سے آج ایران دوچار ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14309)