امریکی پابندیوں کی فہرست میں روس کے بڑے ذمہ دار شامل
پوٹن کا مذاق: مجھے افسوس ہے کہ میں ان ناموں میں نہیں ہوں ماسکو: طہ عبد الواحد روس کے صدر فلادیمئر پوٹن نے امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے امریکی پابندیوں سے متعلق نشر کردہ اس فہرست کا جواب مزاق اڑاتے ہوئے دیا ہے جس میں روس کے ذمہ داروں کو […]
پوٹن کا مذاق: مجھے افسوس ہے کہ میں ان ناموں میں نہیں ہوں

ماسکو: طہ عبد الواحد
روس کے صدر فلادیمئر پوٹن نے امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے امریکی پابندیوں سے متعلق نشر کردہ اس فہرست کا جواب مزاق اڑاتے ہوئے دیا ہے جس میں روس کے ذمہ داروں کو شامل کیا گیا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ میں اس فہرست میں شامل نہیں ہوں۔(۔۔۔)
اس فہرست میں 114 سیاسی افراد اور 96 تاجر شامل ہیں اور اس فہرست میں عملی طور پر روس کے تمام سرکاری ادارے شامل ہیں اور اس کے علاوہ اس میں روسی حکومت کے ارکان بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14309)