امن واستقرار

السیسی کا فتنہ سے انتباہ اور دوسرے عوامی اختیار کی طرف اشارہ

قاهرة: محمد عبده حسنين کل مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے مصر کے اندر امن واستقرار اور انارکی پھیلانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں ایک نیے اختیار حاصل کرنے کے لیے عوام کی طرف رخ کرنے کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔) السیسی نے بحیرۂ […]

السیسی کا فتنہ سے انتباہ اور دوسرے عوامی اختیار کی طرف اشارہ

قاهرة: محمد عبده حسنين

کل مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے مصر کے اندر امن واستقرار اور انارکی پھیلانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں ایک نیے اختیار حاصل کرنے کے لیے عوام کی طرف رخ کرنے کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)

السیسی نے بحیرۂ روم میں قدرتی گیس فیلڈ کے افتتاح کرنے کے دوران میڈیا کو قومی سلامتی سے متعلق معاملات کو بیان کرنے کے سلسلہ میں محتاط رہنے کی دعوت دی ہے اور کہا کہ یہ فتنہ پورے ملک کو برباد کر دیگی۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14310)