شامی آئین کے لیے ترکی، روس اور ایران کی طرف سے کوٹیشن

سوچی کانفرنس کے نتائج سے دمشق ناراض اور انقرہ کی طرف سے "زیتون کی شاخ” نامی کاروائی جاری لندن: إبراهيم حميدي شام کی طرف بھیجے گیے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا سوچی میں منعقدہ شامی ڈائیلاگ کانفرنس کے ضامن روس، ایران اور ترکی سے آئین کی اس کمیٹی کے […]

شامی آئین کے لیے ترکی، روس اور ایران کی طرف سے کوٹیشن
سوچی کانفرنس کے نتائج سے دمشق ناراض اور انقرہ کی طرف سے "زیتون کی شاخ” نامی کاروائی جاری

لندن: إبراهيم حميدي

شام کی طرف بھیجے گیے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا سوچی میں منعقدہ شامی ڈائیلاگ کانفرنس کے ضامن روس، ایران اور ترکی سے آئین کی اس کمیٹی کے لیے امیدواروں کی فہرست حاصل کرنے کے منتظر ہیں جس میں 150 افراد ہیں اور یہی شام کے مستقبل آئین کے لیے تینوں ملک کا کوٹیشن ہے۔(۔۔۔)

ایک طرف شام کی دار الحکومت میں کانفرنس کے نتائج کے سلسلہ میں غصہ کا ماحول ہے اور اس غصہ کی پہلی جھلک یہ سامنے آئی ہے کہ تمام سرکاری ذرائع ابلاغ اور دمشق کے ہمنواؤں نے اختتامی بیان کو اس کے مقدمہ اور سیاسی خلاصہ کے بغیر نشر کیا ہے اور سرکاری متفقہ دستاویز کو بدل دیا ہے۔(۔۔۔) دوسری طرف ترکی فوج کی طرف سے عفرین میں زیتون کی شاخ نامی کاروائی جاری وساری ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14310)