قاہرہ کا کتاب میلہ … تراث اور تفریح کے عناوین سرفہرست
قیمت میں اضافہ کی وجہ سے ناولوں اور سیاسی کتابوں کی فروخت میں کمی قاهرة: عبد الفتاح فرج گذشتہ ہفتہ قاہرہ میں لگائے جانے والے انچاسویں کتاب میلہ میں فروخت ہونے والی کتابوں میں تراث اور تفریح سے متعلق کتابیں سر فہرست رہی ہیں۔(۔۔۔) تراث اور فکر […]
قیمت میں اضافہ کی وجہ سے ناولوں اور سیاسی کتابوں کی فروخت میں کمی

قاهرة: عبد الفتاح فرج
گذشتہ ہفتہ قاہرہ میں لگائے جانے والے انچاسویں کتاب میلہ میں فروخت ہونے والی کتابوں میں تراث اور تفریح سے متعلق کتابیں سر فہرست رہی ہیں۔(۔۔۔)
تراث اور فکر اسلامی سے متعلق کتابیں بہت زیادہ فروخت ہوئی ہیں جبکہ اس سال قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ناولوں اور سیاسی کتابوں کی فروخت میں کمی آئی ہے اور قصہ کہانی کی کتابوں کی فروخت بہت زیادہ ہوئی ہے جنہیں نوجوانوں نے کافی مقدار میں خریدا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14312)