حماس کے میزائل تجربہ اسرائیل کے لیے تشویشناک
غزة: "الشرق الاوسط” کل حماس کی طرف سے ان میزائل کے سب سے نئے تجربہ نے تنازعہ برپا کر دیا ہے جنہیں کل غزہ پٹی کے ساحلی علاقہ کی طرف چھوڑا گیا تھا اور ان کی تعداد پانچ ہے۔ اسرائیل کے فوجی ذرائع کے مطابق تحریک حماس کے […]

غزة: "الشرق الاوسط”
کل حماس کی طرف سے ان میزائل کے سب سے نئے تجربہ نے تنازعہ برپا کر دیا ہے جنہیں کل غزہ پٹی کے ساحلی علاقہ کی طرف چھوڑا گیا تھا اور ان کی تعداد پانچ ہے۔
اسرائیل کے فوجی ذرائع کے مطابق تحریک حماس کے فوجی گوشہ "کتائب القسام” تقریبا روزانہ میزائل کا تجربہ کرتا ہے اور ان میزائل کو اس کی یونٹ بناتی ہے اور یہ اقدام اسرائیل کے قابض فورسز کی طرف سے کی جانے والی نئی فوجی کاروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
میزائل چھوڑے جانے کی کاروائی کی وجہ سے ان یہود شہریوں کے درمیان خوف ودہشت کی فضا قائم ہے جو غزہ پٹی کی سرحد کے قریب رہتے ہیں۔
ایسا لگ رہا ہے کہ تل ابیب کو اس بات سے خوف ہے کہ میزائل چھوڑنے کی کاروائی گیس پلانٹ کو نشانہ بنانے کی کی تمہید ہو جنہیں غزہ پٹی کے قریب بنایا جا را ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 04 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14313)