جنگی محاذ کی طرف لوٹ رہا ہوں: یمن کے آرمی چیف

  ریاض: نایف الرشید یمن کے آرمی چیف میجر جنرل طاہر العقیلی نے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں وہ جنگی محاذ کی جانب لوٹنے والے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان بارودی سرنگ کے حادثے میں آنے والے زخموں کے علاج کے بعد دیا ہے، جبکہ […]

جنگی محاذ کی طرف لوٹ رہا ہوں: یمن کے آرمی چیف

ریاض: نایف الرشید

یمن کے آرمی چیف میجر جنرل طاہر العقیلی نے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں وہ جنگی محاذ کی جانب لوٹنے والے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان بارودی سرنگ کے حادثے میں آنے والے زخموں کے علاج کے بعد دیا ہے، جبکہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا تھا جب وہ صنعا کے شمال مشرق میں جوف کی جانب سفر کر رہے تھے۔ العقیلی نے حوثیوں پر الزام لگایا کہ وہ "اپنی لاشوں کو بطور ہتھار استعمال کرتے ہیں”۔ (۔۔۔)

پیر – 19 جمادى الأولى 1439 ہجری – 05 فروری 2018ء  شمارہ: [14314]