ترک دراندازی۔۔۔ اور اسد کے حامیوں کے ساتھ جھڑپیں
کردوں کی جانب سے "11 ٹینک” تباہ اور انقرہ – واشنگٹن کے مابین اختلافات کو گہرا کرنے کی دھمکی ماسکو: رائد جبر – نیویارک: علی بردی – انقرہ: سعید عبد الرازق شامی اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق ترک فوج نے حکومتی افواج، ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں اور بشار الاسد حکومت کے لئے لڑنے [&hel
کردوں کی جانب سے "11 ٹینک” تباہ اور انقرہ – واشنگٹن کے مابین اختلافات کو گہرا کرنے کی دھمکی

ماسکو: رائد جبر – نیویارک: علی بردی – انقرہ: سعید عبد الرازق
شامی اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق ترک فوج نے حکومتی افواج، ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں اور بشار الاسد حکومت کے لئے لڑنے والوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر بمباری کی، جبکہ یہ بمباری حلب کے قریب العیس نامی علاقے میں ترک فوج کی پیش قدمی کی پوزیشن سے کی گئی۔ (۔۔۔)
دریں اثنا، کل "کرد عوامی حفاظتی یونٹس” کے کمانڈر سبان حمو نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا (۔۔۔) کہ ان کے جنگجوؤں نے ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروپوں کے 11 ٹینک تباہ کر دیئے ہیں”، جس سے ترک امریکی اختلافات مزید گہرے ہوئے ہیں۔ (۔۔۔)