شام کی تعمیر کے لئے "سیاسی منتقلی” کی شرط کے ساتھ ایک بین الاقوامی دستاویز
دمشق کے غوطہ علاقہ میں انتہائی سخت حملہ اور کلورین حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ لندن: ابراهيم حميدي اقوام متحدہ کی طرف سے تیار کردہ ایک دستاویز نے شام کی تعمیر کے سلسلہ میں اپنے اداروں کی شرکت کو وسیع پیمانہ پر سنجیدہ سیاسی منتقلی کی حصولیابی کے شرط کے ساتھ […]
دمشق کے غوطہ علاقہ میں انتہائی سخت حملہ اور کلورین حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن: ابراهيم حميدي
اقوام متحدہ کی طرف سے تیار کردہ ایک دستاویز نے شام کی تعمیر کے سلسلہ میں اپنے اداروں کی شرکت کو وسیع پیمانہ پر سنجیدہ سیاسی منتقلی کی حصولیابی کے شرط کے ساتھ مربوط کیا ہے اور قابل ذکر بات ہے کہ اس دستاویز کی ایک کاپی "الشرق الاوسط” نے بھی حاصل کیا ہے۔)۔۔۔(
دوسری طرف کل اقوام متحدہ نے انسانی اعتبار سے فوری طور پر فائرنگ بند کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اس سے قبل دمشق کے غوطہ پر کیے جانے والے غیر معمولی فضائی حملوں میں دسیوں افراد شہید ہوئے ییں اور کل اقوام متحدہ میں جنگی جرائم کے ماہرین نے کہا ہے کہ کلورین گیس والے میزائل کے استعمال کرنے کے سلسلہ میں چند رپورٹ کے سلسلہ میں وہ بحث وتحقیق کر رہے ہیں۔
بدھ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14316)