لبنان اور روس کے درمیان ایک قریبی فوجی معاہدہ

جنوبی سرحد پر بحث کرنے کے لئے بیروت میں سٹرٹر فیلڈ ماسكو: رائد جبر- بيروت: "الشرق الاوسط” روس اور لبنان دونوں میں سے ہر ایک فوجی تعاون کے سلسلہ میں ایک ایسا معاہدہ کرنے کی تیاری میں ہیں جن کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے فوجی اداروں کے شعبوں میں مشترکہ […]

لبنان اور روس کے درمیان ایک قریبی فوجی معاہدہ
جنوبی سرحد پر بحث کرنے کے لئے بیروت میں سٹرٹر فیلڈ

ماسكو: رائد جبر- بيروت: "الشرق الاوسط”

روس اور لبنان دونوں میں سے ہر ایک فوجی تعاون کے سلسلہ میں ایک ایسا معاہدہ کرنے کی تیاری میں ہیں جن کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے فوجی اداروں کے شعبوں میں مشترکہ سرگرمیوں کے لئے ایک جامع فریم ورک فراہم کر سکیں۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں سینٹرل نیوز ایجنسی کے واقف سیاسی ذرائع نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ کے نائب اسسٹنٹ ڈیوڈ سٹیٹر فیلڈ جنوبی سرحد اور بلاک 9 کے حالات پر بات چیت کے لئے لبنان پہنچے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14316)