جرار نامی شخص کے قتل کے بعد مغربی کنارہ میں کشیدگی کا ماحول
جنین میں ماتم اور انتقام کا مطالبہ کرنے کے لیے غیر معمولی مظاہرے رام الله: كفاح زبون قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے 9 جنوری کو ایک یہودی عالم کے قتل کے الزام میں 22 سالہ احمد جرار نامی شخص کے قتل کے بعد مغربی کنارے کے علاقوں میں کشیدگی کا […]
جنین میں ماتم اور انتقام کا مطالبہ کرنے کے لیے غیر معمولی مظاہرے

رام الله: كفاح زبون
قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے 9 جنوری کو ایک یہودی عالم کے قتل کے الزام میں 22 سالہ احمد جرار نامی شخص کے قتل کے بعد مغربی کنارے کے علاقوں میں کشیدگی کا ماحول قائم ہے۔(۔۔۔)
جبکہ جنین کے علاقہ میں جرار کی "شہادت” کا اعلان کیا جا رہا تھا کہ ہزاروں فلسطینی اس کے گھر کے سامنے جمع ہوئے اور ناراضگی کی حالت میں مظاہرہ کرنے لگے اور اسی کے ساتھ انتقام لینے کے سلسلہ میں نعرہ بھی لگایا (…) جریر کے آبائی شہر جنین نے اپنے بیٹے کے لئے ماتم کا اعلان کیا ہے۔
بدھ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14316)