آپریشن

کٹ کر رہ جانے والا سینا "داعش” کے جلد خاتمے کا خواب دیکھ رہا ہے

گلیاں ویران ہیں اور بازار بنیادی ضروریات کی کمی کا شکار   شمال سینا (مصر): "الشرق الاوسط” مصری افواج نے شمالی سینا کے علاقے میں تنظیم داعش کا مقابلہ کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کئے پانچواں روز ہے کہ دھماکوں اور جنگی طیاروں کی گرج سے اس کی فضا گونج […]

کٹ کر رہ جانے والا سینا "داعش” کے جلد خاتمے کا خواب دیکھ رہا ہے
گلیاں ویران ہیں اور بازار بنیادی ضروریات کی کمی کا شکار

شمال سینا (مصر): "الشرق الاوسط”

مصری افواج نے شمالی سینا کے علاقے میں تنظیم داعش کا مقابلہ کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کئے پانچواں روز ہے کہ دھماکوں اور جنگی طیاروں کی گرج سے اس کی فضا گونج رہی ہے مگر انسانی اور کشتیوں کی نقل وحرکت منقطع نہیں ہوئی ہے۔

آپریشن کے باعث شمالی سینا اور اس کا وسطی علاقہ تقریبا کٹ کر رہ گیا ہے، (۔۔۔)، جس کی وجہ سے بنیادی اشیائے ضرورت اور ایندھن کی قلت کا سامنا ہے (۔۔۔)۔ لیکن سینا کے باشندے پر امید ہیں کہ جیسے ہی "داعش” کے خلاف یہ کاروائی بعض علاقوں میں ختم ہوگی، ان کی قدرتی زندگی دوبارہ بحال ہو جائے گی۔ (۔۔۔)

منگل – 27 جمادى الأولى 1439 ہجری – 13 فروری 2018ء  شمارہ: [14322]