گوتریچ برطانیہ کے مارٹن گریفیتھ کو یمن کے لئے نمائندہ منتخب کر رہے ہیں
نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” کل بروز منگل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے بتایا کہ انہوں نے برطانوی مارٹن گریفیتھ کو یمن کے خصوصی نمائندے کے طور پر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ یمن میں حالیہ خصوصی نمائندے موریطانوی شہری اسماعیل ولد شیخ احمد کا مدت […]

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”
کل بروز منگل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے بتایا کہ انہوں نے برطانوی مارٹن گریفیتھ کو یمن کے خصوصی نمائندے کے طور پر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ یمن میں حالیہ خصوصی نمائندے موریطانوی شہری اسماعیل ولد شیخ احمد کا مدت مکمل ہونے کے بعد مزید اس منصب پر قائم رہنے سے انکار کے بعد ہے۔ (۔۔۔)