برما
برما کی خاتون رہنما پر دباؤ اور فوجی حکام کے احتساب کا بین الاقوامی مطالبہ
نیویارک: علی بردی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی امور کے مشیر میروسلاو ینکا اور پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے یقین دہانی کی ہے کہ برما حکام نے ابھی تک مناسب حالات فراہم نہیں کئے ہیں کہ روہنگیا مسلم اقلیت کے لاکھوں افراد راکھین ریاست اور دیگر […]

نیویارک: علی بردی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی امور کے مشیر میروسلاو ینکا اور پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے یقین دہانی کی ہے کہ برما حکام نے ابھی تک مناسب حالات فراہم نہیں کئے ہیں کہ روہنگیا مسلم اقلیت کے لاکھوں افراد راکھین ریاست اور دیگر علاقوں میں واپس لوٹ سکیں۔ دریں اثنا فوجی حکام کی طرف سے نسل کشی کی کاروائی پر احتساب کرنے اور بین الاقوامی نمائندے کے تعین کے ذریعے ملک میں جاری بحران کے حل کے لئے کوششوں کو تیز کرنے کے مطالبات میں اضافہ ہوا ہے۔ (۔۔۔)