اجلاس

جنوبی افریقہ کے صدر کو "ناگزیر سیاسی موت کا سامنا”

  جوہانسبرگ: "الشرق الاوسط” جنوبی افریقہ کی "افریقی نیشنل کانگریس پارٹی” نے ملک کے صدر جاکوب زوما کو 24 گھنٹے سے کم وقت میں معزول ہونے کے مطالبے کا جواب دینے کی مہلت دی ہے۔ (۔۔۔) کل بروز منگل پارٹی کے اہم ذریعہ نے "رویٹرز” کو بتایا کہ پارٹی کی [&helli

جنوبی افریقہ کے صدر کو "ناگزیر سیاسی موت کا سامنا”

جوہانسبرگ: "الشرق الاوسط”

جنوبی افریقہ کی "افریقی نیشنل کانگریس پارٹی” نے ملک کے صدر جاکوب زوما کو 24 گھنٹے سے کم وقت میں معزول ہونے کے مطالبے کا جواب دینے کی مہلت دی ہے۔ (۔۔۔)

کل بروز منگل پارٹی کے اہم ذریعہ نے "رویٹرز” کو بتایا کہ پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے جاکوب زوما کو صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ پارٹی کے اہم رہنماؤں کے 13 گھنٹے کے اجلاس کے بعد ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 28 جمادى الأولى 1439 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ: [14323]