ابن علوی اقصی میں اور ان کا اپنے دورہ کے سلسلہ میں تاکید

رام الله: كفاح زبون عمان میں خارجی امور کے وزیر یوسف ابن علوی نے کل مسجد اقصی کا دورہ کیا اور یہ دورہ ایک عرب ذمہ دار کی طرف سے کیا جانے والا غیر معمولی دورہ ہے اور انہوں نے عرب لیگ کو بیت المقدس اور فلسطین کی زیارت کرنے […]

ابن علوی اقصی میں اور ان کا اپنے دورہ کے سلسلہ میں تاکید

رام الله: كفاح زبون

عمان میں خارجی امور کے وزیر یوسف ابن علوی نے کل مسجد اقصی کا دورہ کیا اور یہ دورہ ایک عرب ذمہ دار کی طرف سے کیا جانے والا غیر معمولی دورہ ہے اور انہوں نے عرب لیگ کو بیت المقدس اور فلسطین کی زیارت کرنے کے سلسلہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کی دعوت کو قبول کرنے پر آمادہ کیا ہے اور انہوں نے کہا کہ اس طرح کے دورے یہ پیغام دیں گے کہ فلسطینی عوام تن تنہا نہیں ہیں بلکہ تمام عرب قوم ان کے ساتھ ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)