ٹيلرسون: "حزب اللہ” کے بازوؤں کے درمیان کوئی فرق نہیں

بيروت: كارولين عاكوم امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے کہا کہ حزب اللہ کے سیاسی اور فوجی بازو کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے اور انہوں نے یہ اردن کے بیان کے چند گھنٹوں کے بعد کہا ہے جس میں انہوں اس بات کی دعوت دی ہے کہ حزب اللہ […]

ٹيلرسون: "حزب اللہ” کے بازوؤں کے درمیان کوئی فرق نہیں

بيروت: كارولين عاكوم

امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے کہا کہ حزب اللہ کے سیاسی اور فوجی بازو کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے اور انہوں نے یہ اردن کے بیان کے چند گھنٹوں کے بعد کہا ہے جس میں انہوں اس بات کی دعوت دی ہے کہ حزب اللہ لبنان میں سیاسی کاروائی کا ایک حصہ ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)