انکشاف
مغربی کرکوک میں "داعش” کے ٹھکانے پر "عوامی فورس”دھوکہ سے ہلاک”
ترک دہشت گرد خاتون کو پھانسی ۔۔۔ اور دیگر سینکڑوں اپنے مستقبل کی منتظر بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی پارلیمانی اہم عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ "عوامی فورس” کے درجنوں جنگجو؛ جو کہ پرسوں شام جنوب مغربی کرکوک میں "داعش” کے ٹھکانے پر مارے گئے ہیں، وہ میری م
ترک دہشت گرد خاتون کو پھانسی ۔۔۔ اور دیگر سینکڑوں اپنے مستقبل کی منتظر

بغداد: "الشرق الاوسط”
کل عراقی پارلیمانی اہم عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ "عوامی فورس” کے درجنوں جنگجو؛ جو کہ پرسوں شام جنوب مغربی کرکوک میں "داعش” کے ٹھکانے پر مارے گئے ہیں، وہ میری مخبری کے ذریعہ سے نشانہ بنائے گئے ہیں۔ (۔۔۔)
دوسری جانب، کل بغداد کی سینٹرل کرمنل کورٹ نے دس خواتین کو دہشت گردی میں ملوث ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ایک ترک خاتون شہری کو دہشت گردی میں ملوث ہونے پر پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ (۔۔۔)