تشویش

یمن میں ایران کی سرگرمیوں پر برطانیہ اور فرانس کی تشویش

  صنعا – لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ اور فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کی یمن میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔) اور برطانیہ سے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں بڑھتی ہوئی اپنی ان سرگرمیوں کو بند کرے۔ (۔۔۔) اسی […]

یمن میں ایران کی سرگرمیوں پر برطانیہ اور فرانس کی تشویش

صنعا – لندن: "الشرق الاوسط”

برطانیہ اور فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کی یمن میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔) اور برطانیہ سے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں بڑھتی ہوئی اپنی ان سرگرمیوں کو بند کرے۔ (۔۔۔)

اسی ضمن میں فرانس کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری بیان (۔۔۔) خطے میں تہران کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور یمن میں حوثیوں کو ایرانی حمایت حاصل ہونے کی بھی نشاندہی کی ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 4 جمادى الآخرة 1439 ہجری – 20 فروری 2018ء  شمارہ: [14329]