مصری خاتون اینکر "بچوں کےاغوا” کے الزام میں زیر حراست
قاہرہ: عبد الفتاح فرج کل مصری عدالت نے متنازع مصری خاتون اینکر ریہام سعید کی "مہم” کو روک دیا ہے، جو کہ مصری ٹیلی ویژن چینل "النہار” پر "صبایا الخیر” نامی مارننگ شو کرتی تھیں، انہیں 4 روزہ تحقیقی ریمانڈ کے تحت قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کے ہمراہ [&hel

قاہرہ: عبد الفتاح فرج
کل مصری عدالت نے متنازع مصری خاتون اینکر ریہام سعید کی "مہم” کو روک دیا ہے، جو کہ مصری ٹیلی ویژن چینل "النہار” پر "صبایا الخیر” نامی مارننگ شو کرتی تھیں، انہیں 4 روزہ تحقیقی ریمانڈ کے تحت قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کے ہمراہ پروگرام کے چیف ایڈیٹر اور ٹیکنیکل انجینئر کو بچوں کو اغوا کرنے پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ (۔۔۔)
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، "پروگرام کی تیاری کے لئے بچوں کو اغوا کرنے اور انہیں فروخت کرنے کے لئے پیش کرنے کے لئے 30 لاکھ کے عوض ایک نوجوان سے رابطہ کیا گیا”۔ (۔۔۔)