اسمگلنگ

"یمن پر پابندیوں” کی تجدید کے لئے اقوام متحدہ متحرک اور ایران کی طرف سے مذمت

  نیو یارک: علی بردی کل برطانیہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور فرانس کی حمایت کے ساتھ یمن پر نئی بین الاقوامی پابندیوں کے مسودے، خصوصا ایران کی طرف سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور اس کے باعث حوثی جماعت کے پاس بیلسٹک میزائل و دیگر جنگی ہتھیاروں کی فراوانی کی مذمت […]

"یمن پر پابندیوں” کی تجدید کے لئے اقوام متحدہ متحرک اور ایران کی طرف سے مذمت

نیو یارک: علی بردی

کل برطانیہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور فرانس کی حمایت کے ساتھ یمن پر نئی بین الاقوامی پابندیوں کے مسودے، خصوصا ایران کی طرف سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور اس کے باعث حوثی جماعت کے پاس بیلسٹک میزائل و دیگر جنگی ہتھیاروں کی فراوانی کی مذمت سمیت اس قسم کی قانون شکنی پر اقدامات کرنے کے مطالبے کی منظوری کے لئے سلامتی کونسل میں اپنے اراکین کے مابین تعاون کو بڑھانے کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 5 جمادى الآخرة 1439 ہجری – 21 فروری 2018ء  شمارہ: [14330]