زہار کا "ریسکیو حکومت” کا مطالبہ اور انتظامیہ کی ناراضگی

رام الله: كفاح زبون تحریک حماس کے نمایاں رہنماء محمود الزہار نے غزہ پٹی میں قومی ریسکیو حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے اور انہوں نے رامی الحمد للہ کی قیادت میں اتحادی حکومت کی قانونیت کی نفی بھی کی ہے۔(۔۔۔) فلسطینی حکومت نے الزہار کے […]

زہار کا "ریسکیو حکومت” کا مطالبہ اور انتظامیہ کی ناراضگی

رام الله: كفاح زبون

تحریک حماس کے نمایاں رہنماء محمود الزہار نے غزہ پٹی میں قومی ریسکیو حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے اور انہوں نے رامی الحمد للہ کی قیادت میں اتحادی حکومت کی قانونیت کی نفی بھی کی ہے۔(۔۔۔)

فلسطینی حکومت نے الزہار کے بیان کو قبول نہیں کیا اور ناراضگی کے ساتھ اس کا جواب دیا اور فلسطینی حکومت کے ترجمان یوسف محمود نے کہا کہ حکومت الزہار کی طرف سے دیے گیے حالیہ بیان کو قومی گناہ سمجھ رہی ہے اور یہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے اور اس بیان میں یہ بات ثابت ہے کہ ان لوگوں کے دل میں ہماری قوم اور اس کی حکومت کے خلاف دشمنی کی روح ہے جن کا حماس سے تعلق ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 22 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14331)