صدام کے پھانسی میں "ایرانی کردار” سے عراق غیر مطمئن

بغداد: "الشرق الاوسط” عراق کے سیاستدانوںنے 3 دسمبر سنہ 2006 کو عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کے سلسلہ میں ایرانی کردار سے متعلق ایران کے بیانات کی وجہ سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یہ عراقی ناراضگی کا ظہور اس وقت ہوا جب ایران […]

صدام کے پھانسی میں "ایرانی کردار” سے عراق غیر مطمئن

بغداد: "الشرق الاوسط”

عراق کے سیاستدانوںنے 3 دسمبر سنہ 2006 کو عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کے سلسلہ میں ایرانی کردار سے متعلق ایران کے بیانات کی وجہ سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

یہ عراقی ناراضگی کا ظہور اس وقت ہوا جب ایران میں ثقافتی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے رکن رحیم بور ازغدی نے دیا اور اس میں انہوں نے کہا کہ ایران ہی نے صدام حسین کو پھانسی دیا ہے،  امریکہ نے نہیں دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 22 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14331)