افغانستان حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی

رياض – كابل: "الشرق الاوسط” کل چار حملوں میں افغانسان کی پولس فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے تین کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور اس حملہ میں 23 افراد ہلاک اور بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے خاص طور پر […]

افغانستان حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی

رياض – كابل: "الشرق الاوسط”

کل چار حملوں میں افغانسان کی پولس فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے تین کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور اس حملہ میں 23 افراد ہلاک اور بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے خاص طور پر جنوری کے ماہ میں شہریوں پر ہونے والے خونریز حملوں کے بعد ہوئے ہیں۔

ان خود کش دھماکوں اور مسلح افراد نے چند گھنٹوں کے فرق سے فوجی اڈہ، پولس ہیڈکواٹر اور انٹیلیجنس کے دو ہیڈکواٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

دار الحکومت کابل کے ڈیپلومیٹک علاقہ میں انٹیلیجنس کے ہیڈکوارٹر پر ایک پیدل چلنے والے کے ذریعہ کیے جانے والے حملہ کی ذمہداری داعش نے ٹیلیگرام پروگرام کے ذریعہ اور بقیہ تین حملوں کی ذمہداری طالبان نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ قبول کیا ہے۔)۔۔۔(

اتوار – 09 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14334)