غوطہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور دوبارہ حملے

براغ، صالح مسلم کو انقرہ کے حوالے کرنے کے لئے ثبوتوں کا منتظر   بیروت: نذیر رضا – پیرس: میشال ابو نجم – انقرہ: سعید عبد الرازق کل عالمی سلامتی کونسل کی طرف سے شام کے محصور علاقے مشرقی غوطہ دمشق میں مخالف جماعتوں کے خلاف سرکاری افواج کی کاروائی کو انسانی […]

غوطہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور دوبارہ حملے
براغ، صالح مسلم کو انقرہ کے حوالے کرنے کے لئے ثبوتوں کا منتظر

بیروت: نذیر رضا – پیرس: میشال ابو نجم – انقرہ: سعید عبد الرازق

کل عالمی سلامتی کونسل کی طرف سے شام کے محصور علاقے مشرقی غوطہ دمشق میں مخالف جماعتوں کے خلاف سرکاری افواج کی کاروائی کو انسانی بنیادوں پر فوری بند کرنے کے فیصلے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کی سرکاری افواج نے علاقے پر پھر سے فضائی حملے کئے ہیں۔ (۔۔۔)

دوسری جانب، تشکیلی حکومت، ترک حکومت کے ثبوتوں کی منتظر ہے، جن کی بنیاد پر شامی کرد رہنما صالح مسلم کو ہفتہ کی شام گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ روپورٹ کے مطابق (کرد شامی) ڈیموکریٹک الائنس پارٹی کے سربراہ مسلم کو براغ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جہاں وہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آئے تھے۔ (۔۔۔)

پیر – 10 جمادى الآخر 1439 ہجری – 26 فروری 2018ء  شمارہ: [14335]