حکام
حریری ریاض کے "عنقریب” دورے کی دعوت قبول کر رہے ہیں
لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے: علولا بیروت: ثائر عباس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے نمائندے شاہی دیوان کے مشیر نزار علولا نے کل لبنانی حکام سے ملاقات کے دوران انہیں یقین دہانی کی ہے کہ "لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے”۔ […]
لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے: علولا

بیروت: ثائر عباس
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے نمائندے شاہی دیوان کے مشیر نزار علولا نے کل لبنانی حکام سے ملاقات کے دوران انہیں یقین دہانی کی ہے کہ "لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے”۔ علولا نے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کو مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے کا دعوت نامہ پہنچایا، "الشرق الاوسط” کو معلوم ہوا ہے کہ وہ "عنقریب ہی” یہ دورہ کرنے والے ہیں۔ (۔۔۔)