پیانگ یانگ سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں: ٹرمپ

سیول کا واشنگٹن سے اپنی شرائط محدود کرنے کا مطالبہ   واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیانگ یانگ میں اولیمپک مقابلوں کے اختتام کے ایک روز بعد کہا ہے کہ "اگر حالات مناسب ہوں” تو وہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ (۔۔۔) […]

پیانگ یانگ سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں: ٹرمپ
سیول کا واشنگٹن سے اپنی شرائط محدود کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیانگ یانگ میں اولیمپک مقابلوں کے اختتام کے ایک روز بعد کہا ہے کہ "اگر حالات مناسب ہوں” تو وہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ (۔۔۔)

دریں اثناء، کل صبح جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ "پیانگ یانگ سے بات چیت کے (شروع کرنے کے لئے) اپنی شرائط کو محدود کرے”۔ (۔۔۔)

منگل – 11 جمادى الآخر 1439 ہجری – 27 فروری 2018ء  شمارہ: [14336]