نیو دلہی کے 10 مقامات، جن کی سیر نہ بھولیں

  نیو دلہی (بھارت): روضہ فؤاد "میں نہیں جانتا کہ حالیہ دور میں بھارت میں اہم سیاحتی مقامات میں صرف (تاج محل) کو ہی کیوں اتنی توجہ دی جاتی ہے، جبکہ نیو دلہی میں ہندوستان میں گزری مختلف تہذیبوں کے کئی اور بھی آثار و شاہکار دیکھنے کو ہیں۔ (۔۔۔) […]

نیو دلہی کے 10 مقامات، جن کی سیر نہ بھولیں

نیو دلہی (بھارت): روضہ فؤاد

"میں نہیں جانتا کہ حالیہ دور میں بھارت میں اہم سیاحتی مقامات میں صرف (تاج محل) کو ہی کیوں اتنی توجہ دی جاتی ہے، جبکہ نیو دلہی میں ہندوستان میں گزری مختلف تہذیبوں کے کئی اور بھی آثار و شاہکار دیکھنے کو ہیں۔ (۔۔۔)

کمبوڈین صحافی اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹر "سوورین یم” جو کہ نیو دلہی میں "مشرق وسطی” کے مطالعہ کے لئے موجود ہیں انہوں نے اس پر سیر حاصل گفتگو کی۔

اگر آپ نیو دلہی کی جانب آئندہ سیاحتی سفر کا فیصلہ کرتے ہیں تو درجنوں آثار قدیمہ ایسے ہیں جن کی آپ سیر کر سکتے ہیں۔ (۔۔۔) لہذا ہم نے 10 ایسے سیاحتی مقامات کا انتخاب کیا ہے جنہیں مناسب قیمت پر دیکھا جا سکتا ہے۔

قطب مینار (بھارت کا بلند ترین مینار) ۔۔۔ ، ہمایوں کا مقبرہ ۔۔۔ ، لال قلعہ ۔۔۔ ، لوٹس ٹیمپل ۔۔۔، سوامی نارائن اکشردام (دنیا میں سب سے بڑا ہندوؤں کا مندر) ۔۔۔، بھارتی دارالحکومت کے دل میں "انڈیا گیٹ” ۔۔۔، نیشنل میوزیم ۔۔۔، لودھی باغ ۔۔۔، نیشنل زو ۔۔۔، اور"ساروجنی بازار” جہاں بھارت کی بہترین ساڑھیاں اور روایتی تحائف ملتے ہیں۔ (۔۔۔)

بدھ – 12 جمادى الآخر 1439 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ: [14337]