ٹرمپ کا سلامتی اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے سعودی عرب کے ولی عہد سے رابطہ
سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان رياض: "الشرق الاوسط” – واشنگٹن: ہبہ القدسي – ومعاذ العمری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان کے ساتھ ملک کے اندر ایرانی مداخلت کا مقابلہ کرنے، خلیجی تعاون کو مظبوط بنانے اور علاقائی ترقیوں [&hel

سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان
رياض: "الشرق الاوسط” – واشنگٹن: ہبہ القدسي – ومعاذ العمری
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان کے ساتھ ملک کے اندر ایرانی مداخلت کا مقابلہ کرنے، خلیجی تعاون کو مظبوط بنانے اور علاقائی ترقیوں کے سلسلہ میں تبالہ خیال کرنے کے لیے فون کے ذریعہ رابطہ کیا اور وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر نے اقتصادی اور سلامتی میدان میں سعودی عرب اور امریکہ کی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے علاقائی مواقع کے سلسلہ میں شہزادہ محمد ابن سلمان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 13 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14338)